مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في موت إبراهيم ابن النبي ﷺ باب: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لاڈلے سیدنا ابراہیم کی وفات کا بیان
حدیث نمبر: 12428
١٢٤٢٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر أن (النبي ﷺ صلى عليه) (١) وهو ابن ستة عشر شهرًا: (يعني ابنه إبراهيم) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے لاڈلے کی نماز جنازہ ادا فرمائی اس وقت اس کی عمر سولہ مہینے تھی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (إبراهيم بن النبي ﷺ مات).
(٢) زيادة من [ص، ب].