مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1242
باب: بکری یا اونٹ کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کیا جائے؟
في بول البعير والشاة يصيب الثوب
حدیث نمبر: 1242
١٢٤٢ - حدثنا حفص عن حجاج عن طلحة عن إبراهيم قال: ما اجتر؛ فلا بأس ببوله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو جانور جگالی کرتا ہے اس کے پیشاب میں کوئی حرج نہیں۔