حدیث نمبر: 12394
١٢٣٩٤ - حدثنا عفان بن مسلم حدثنا جعفر بن سليمان حدثنا (عتيبة) (١) عن (بريد) (٢) بن (أصرم) (٣) قال: سمعت عليًا يقول: مات رجل من أهل الصفة فقالوا: يا رسول اللَّه ترك دينارًا أو درهمًا فقال: "كَيَّتان"، (فقال) (٤): "صلُّوا على صاحبكم" (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت برید بن اصرم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ سے سنا وہ فرماتے ہیں کہ اصحاب صفہ میں سے ایک شخص کا انتقال ہوا، صحابہ کرام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اس نے ایک دینار اور ایک درھم چھوڑا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : دو داغ ہیں، تم اپنے ساتھی کی نماز جنازہ اد کرلو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، هـ، ص، ز]: (عيينة).
(٢) في [أ، هـ، ز، ص]: (يزيد).
(٣) في [هـ]: (أصم).
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) مجهول؛ لحال عتيبة وبريد، أخرجه أحمد (٧٨٨)، وابنه (١١٦٥)، والبخاري في التاريخ ٢٤/ ١٤٠، والعقيلي ١/ ١٥٧، والمزي ١٩/ ٣٣٢، والضياء في المختارة (٤٠٢)، والبزار (٩٠١).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12394
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12394، ترقيم محمد عوامة 12149)