مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يترك (الشيء) ما (جاء) فيه باب: آدمی کوئی چیز چھوڑ کر مرے اس کا بیان
حدیث نمبر: 12393
١٢٣٩٣ - [حدثنا أبو (أسامة) (١) عن زائدة عن عاصم عن زر عن عبد اللَّه قال: لحق بالنبي ﷺ عبد أسود فمات (فأوذن به) (٢) النبي ﷺ فقال: "انظروا هل ترك شيئًا؟ "، فقالوا: ترك دينارين، قال النبي ﷺ: "كَيَّتان] (٣) " (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایک سیاہ فام غلام ملا پھر اس کا انتقال ہوگیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کے بارے میں آگاہ کیا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : دیکھو اس نے کچھ چھوڑا ہے ؟ صحابہ کرام نے عرض کیا دو دینار چھوڑے ہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ دو داغ ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (سلمة).
(٢) في [هـ]: (فدفن له).
(٣) سقط الحديث من: [ص].