حدیث نمبر: 12391
١٢٣٩١ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير حدثنا فضيل بن غزوان عن أبي حازم عن أبي هريرة قال: أتي رسول اللَّه ﷺ بجنازة رجل من الأنصار فصلى عليه (١) ثم قال: "ما ⦗٢٠٧⦘ ترك؟ " قالوا: ترك دينارين أو (ثلاثة) (٢)، قال: "ترك (كَيَّتين) (٣) أو ثلاث كَيَّات" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک انصاری شخص کا جنازہ لایا گیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی نماز جنازہ ادا فرمائی پھر دریافت فرمایا : اس نے کیا چھوڑا ہے ؟ صحابہ کرام نے عرض کیا : دو یا تین دینار چھوڑے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو یا تین داغ چھوڑے ہیں۔

حواشی
(١) في [ص]: زيادة (وسلم).
(٢) في [ص]: (ثلاثًا).
(٣) في [أ، ب]: (كيت)، وفي [ص]: (كتين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12391
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح، أخرجه أحمد (٩٥٣٦) والبزار (٣٦٥٠/ كشف).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12391، ترقيم محمد عوامة 12146)