مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1239

باب: بکری یا اونٹ کا پیشاب کپڑے پر لگ جائے تو کیا کیا جائے؟

في بول البعير والشاة يصيب الثوب

حدیث نمبر: 1239
١٢٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن جعفر عن أبيه ونافع قال: كانا لا يريان بأسًا ببول البعير قال: وأصابني، فلم يريا به بأسًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت نافع اور حضرت جعفر کے والد اونٹ کے پیشاب میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ وہ مجھے لگ گیا تو انہوں نے اس میں کوئی حرج نہیں سمجھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1239
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25201، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 657، ترقيم محمد عوامة: 1238»