مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان إذا حمل جنازة توضأ باب: بعض حضرات فرماتے ہیں جو جنازے کو کندھا دے وہ وضو کرے
حدیث نمبر: 12368
١٢٣٦٨ - حدثنا (شبابة) (١) (حدثنا) (٢) ابن أبي ذئب عن صالح مولى التوأمة عن أبي هريرة عن النبي ﷺ قال: "من غسل ميتًا فليغتسل ومن حمله فليتوضأ" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جو شخص میت کو غسل دے اس کو چاہئے وہ نہالے، اور جو اس کو کندھا دے وہ وضو کرے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (شابة).
(٢) في [ص]: (عن)، وسقط من: [هـ].