مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان إذا حمل جنازة توضأ باب: بعض حضرات فرماتے ہیں جو جنازے کو کندھا دے وہ وضو کرے
حدیث نمبر: 12367
١٢٣٦٧ - حدثنا يزيد بن هارون أنا محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة قال: من غسل ميتًا فليغتسل ومن حمل جنازة فليتوضأ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں جو میت کو غسل دے وہ بعد میں نہائے اور جو اس کو کندھا دے وہ وضو کرے۔