مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا في سب الموتى وما كره من ذلك باب: مردوں کو گالی دینے کو ناپسند کیا گیا ہے
حدیث نمبر: 12356
١٢٣٥٦ - حدثنا أبو معاوية (١) عن الأعمش عن خيثمة عن عبد اللَّه بن عمرو قال: ساب الميت كالمشرف على (الهلكة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں مردوں کو گالی دینے والا شخص ہلاکت کے قریب اور سامنے ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: زيادة (ربيع عن سفيان عن منصور).
(٢) في [ص، هـ]: (التهلكة).