مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا في سب الموتى وما كره من ذلك باب: مردوں کو گالی دینے کو ناپسند کیا گیا ہے
حدیث نمبر: 12355
١٢٣٥٥ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة قال: سمعت هلال بن يساف يحدث (عن) (١) عمر بن الخطاب أنه خطب بمنى على جبل فقال: لا تسبوا الأموات فإن ما (يسب) (٢) به (الميت) (٣) (٤) يؤذى به الحي (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ھلال بن یساف بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے منیٰ کے پہاڑ پر خطبہ دیا اور فرمایا : مردوں کو گالی مت دو ، کیونکہ جو مردوں کو گالی دیتا ہے اس سے زندوں کو تکلیف ہوتی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [هـ]: (سب).
(٣) في [ص]: (الموت)، وفي [هـ]: (الموتى).
(٤) في [أ، ب]: زيادة (فلا).
(٥) منقطع؛ هلال لم يسمع من عمر.