مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا في سب الموتى وما كره من ذلك باب: مردوں کو گالی دینے کو ناپسند کیا گیا ہے
حدیث نمبر: 12354
١٢٣٥٤ - حدثنا وكيع عن مسعر عن (أبي) (١) أيوب مولى بني ثعلبة (عن قطبة) (٢) بن مالك قال: سب أمير من الأمراء عليًا فقام إليه زيد بن أرقم فقال: أما إني قد علمت أن رسول اللَّه ﷺ قد نهى عن سب الموتى، فلم تسب عليًا وقد مات؟ (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قطبہ بن مالک سے مروی ہے کہ امراء میں سے ایک امیر نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ کو گالی دی تو حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کھڑے ہوگئے اور فرمایا : بیشک مجھے معلوم ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کو گالی دینے سے منع فرمایا ہے، تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو گالی مت دو ، تحقیق وہ وفات پاچکے ہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (ابن)، وسقط من: [هـ، أ].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي أيوب، أخرجه أحمد (١٩٣١٥)، وابن المبارك في المسند (٢٦٩)، والحاكم ١/ ٣٨٤، وأبو نعيم في الحلية ٧/ ٢٣٦، وهناد في الزهد (١١٦٦)، والطبراني (٤٩٧٣).