مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا في سب الموتى وما كره من ذلك باب: مردوں کو گالی دینے کو ناپسند کیا گیا ہے
حدیث نمبر: 12353
١٢٣٥٣ - حدثنا وكيع بن الجراح عن سفيان عن زياد بن علاقة عن المغيرة بن شعبة قال: نهى رسول اللَّه ﷺ عن سب الموتى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ بن شعبہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کو گالی دینے سے منع فرمایا ہے۔