مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل ينتهي إليه نعي الرجل ما يقول باب: کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے
حدیث نمبر: 12352
١٢٣٥٢ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن عمار مولى بني هاشم قال: جلسنا في ظل القصر مع ابن عباس في جنازة زيد بن ثابت فقال: لقد دفن اليوم علم كثير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ ہم حضرت زید بن ثابت کے جنازے میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے ساتھ محل کے سایہ میں بیٹھے ہوئے تھے، آپ نے فرمایا : آج بہت زیادہ علم دفن کردیا گیا۔