مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل ينتهي إليه نعي الرجل ما يقول باب: کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے
حدیث نمبر: 12347
١٢٣٤٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن (ابن أبجر) (١) قال: أخبرت الشعبي بموت إبراهيم فقال: (رحمه) (٢) اللَّه أما إنه لم يخلف (خلفه) (٣) مثله، أما إنه ميتًا أفقه منه حيًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابجر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو ابراہیم کی وفات کی اطلاع دی تو آپ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے بہر حال ان کے بعد ان کی طرح ان کا قائم مقام نہ ہوگا، بہر حال مرنے کے بعد بھی زندوں سے زیادہ فقیہ ہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (أبي لحر)، وفي [هـ]: (أبي بشر)، وانظر: ما سيأتي في كتاب التاريخ ١٣/ ٥٧، وطبقات ابن سعد ٦/ ٢٨٤.
(٢) في [أ، ص، ز]: (يرحمه).
(٣) سقط من: [هـ].