مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل ينتهي إليه نعي الرجل ما يقول باب: کسی کی موت کی خبر سن کر کیا کہے
حدیث نمبر: 12345
١٢٣٤٥ - حدثنا يحيى بن سعيد عن سفيان عن الأعمش عن عمارة عن حريث ابن ظهير قال: لما نعي عبد اللَّه إلى أبي الدرداء قال: ما خلف بعده مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حریث بن ظھیر فرماتے ہیں کہ جب حضرت عبد اللہ کو حضرت ابو الدرداء کی وفات کی اطلاع ملی تو فرمایا : ان کے بعد ان کی طرح کا قائم مقام نہ ہوگا۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة حريث بن ظهير.