مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1229
باب: بیت الخلاء میں یا دورانِ جماع اللہ تعالیٰ کا نام لینا کیسا ہے؟
الرجل يذكر الله وهو على الخلاء أو هو يجامع
حدیث نمبر: 1229
١٢٢٩ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء قال: لا تشهد الملائكة على خلائك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ فرشتے تمہاری خلا کی جگہ نہیں آتے۔