مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل والمرأة يدفنان في القبر باب: مرد اور عورت کا ایک ہی قبر میں دفن کیا جانا
حدیث نمبر: 12255
١٢٢٥٥ - حدثنا عبد الوهاب عن سعيد عن قتادة في الرجل والمرأة يدفنان في قبر واحد قال: (يقدم) (١) الرجل أمامها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک قبر میں مرد اور عورت کو دفن کیا جائے تو مرد کو اس کے آگے مقدم کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (تقدم).