حدیث نمبر: 12253
١٢٢٥٣ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن ليث عن مجاهد وعطاء في الرجل والمرأة يدفنان في القبر قالا: يقدم الرجل أمام المرأة في القبر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر مرد اور عورت کو ایک ہی قبر میں دفن کیا جائے تو مرد کو عورت کے آگے مقدم کریں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12253
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12253، ترقيم محمد عوامة 12013)