مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يأخذ غير طريق الجنازة ويعارضها باب: راستہ بدل کر جنازے کے ساتھ ملنے کا بیان
حدیث نمبر: 12214
١٢٢١٤ - حدثنا ابن مهدي عن جابر عن الشعبي قال: كان شريح وزيد بن أرقم يأخذان غير طريق الجنازة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت شریح اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ راستہ بدل کر جنازے کے ساتھ ملا کرتے تھے۔