مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يدخل الخلاء ومعه الدراهم باب: منقش دراہم کو بیت الخلاء میں ساتھ لے جانا کیسا ہے ؟
حدیث نمبر: 1221
١٢٢١ - حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: أحب إليّ أن يكون بين جلدي أو كفي وبينهما ثوب.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ رفع حاجت کے دوران دراہم کسی تھیلی میں یا میری جیب میں ہوں۔