مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يدخل الخلاء ومعه الدراهم باب: منقش دراہم کو بیت الخلاء میں ساتھ لے جانا کیسا ہے ؟
حدیث نمبر: 1220
١٢٢٠ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: سألته عن الرجل يبول ومعه الدراهم البيض؟ قال: ليس للناس بد من حفظ أموالهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سوال کیا کہ ایک آدمی پیشاب کر رہا ہے لیکن اس کے پاس سفید دراہم بھی ہیں، اس کا کیا حکم ہے ؟ فرمایا لوگوں کے لیے مال کی حفاظت بھی تو ضروری ہے۔