مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يدخل الخلاء ومعه الدراهم باب: منقش دراہم کو بیت الخلاء میں ساتھ لے جانا کیسا ہے ؟
حدیث نمبر: 1219
١٢١٩ - حدثنا ابن فضيل (١) عن أبيه قال: كان محمد بن عبد الرحمن بن يزيد إذا دخل الخلاء ومعه الدراهم أعطاها إنسانًا يمسكها حتى يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبدالرحمن نے جب بیت الخلاء میں جانا ہوتا اور ان کے پاس سفید دراہم ہوتے تو کسی کو پکڑا دیتے تھے جو ان کے وضو کرنے تک انہیں تھامے رکھتا تھا۔
حواشی
(١) زيادة في [خ]: (عكرمة).