حدیث نمبر: 12185
١٢١٨٥ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن حسن بن محمد أن فاطمة دفنت ليلًا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ کو رات کے وقت دفن کیا گیا۔
حواشی
(١) منقطع؛ حسن بن محمد لم يدرك فاطمة.
١٢١٨٥ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن حسن بن محمد أن فاطمة دفنت ليلًا (١).حضرت حسن بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت فاطمہ کو رات کے وقت دفن کیا گیا۔