مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يدخل الخلاء ومعه الدراهم باب: منقش دراہم کو بیت الخلاء میں ساتھ لے جانا کیسا ہے ؟
حدیث نمبر: 1217
١٢١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية قال: سألت ابن أبي نجيح عن الرجل يدخل الخلاء ومعه الدراهم البيض؟ فقال: كان مجاهد يكرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن ابی نجیح سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جو بیت الخلاء میں سفید دراہم (چاندی) لے کر داخل ہو تو فرمایا کہ حضرت مجاہد اسے ناپسند سمجھتے تھے۔