مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في الرجل يدخل الخلاء وعليه الخاتم باب: کیا ( مقدس نام نقش کردہ) انگوٹھی کو بیت الخلاء میں لے جایا جا سکتا ہے؟
حدیث نمبر: 1213
١٢١٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن وابن سيرين: في الرجل يدخل المخرج وفي يده خاتم فيه اسم اللَّه قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین (اس شخص کے بارے میں جو بیت الخلاء میں اپنی انگوٹھی لے کر داخل ہو جس پر لفظ اللہ لکھا ہے) فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔