حدیث نمبر: 12113
١٢١١٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا وكيع عن قيس بن (سليم) (١) عن عمير بن (سعيد) (٢) أن عليًّا قام على قبر حتى دفن وقال: (قليل) (٣) لأحدكم قيام على قبره حتى يدفن (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمیر بن سعید فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ ایک قبر پر کھڑے رہے جب تک کہ اس کو دفن نہ کردیا گیا، اور فرمایا : تم میں سے کسی ایک کو چاہئے کہ وہ مردے کو دفنانے تک قبر پر کھڑا رہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (إبراهيم)، وفي [هـ]: (سالم).
(٢) في [ص]: (سعد).
(٣) في [هـ]: (ليكن)؛ وانظر: التاريخ الكبير (٧/ ١٥٦).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12113
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12113، ترقيم محمد عوامة 11878)