مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
حدیث نمبر: 12056
١٢٠٥٦ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا وضعت الميت في القبر فقل: بسم اللَّه (وإلى اللَّه) (١) وعلى ملة رسول اللَّه ﷺ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب میت کو قبر میں اتارو تو یوں کہو : بِسْمِ اللہِ ، وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ۔ ” اللہ کے نام کے ساتھ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ملت پر۔ “
حواشی
(١) سقط من: [ز].