مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
حدیث نمبر: 12054
١٢٠٥٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن مجاهد أنه كان يقول: بسم اللَّه وفي سبيل اللَّه، اللهم (افتح) (١) له في قبره ونور له فيه، وألحقه (بنبيه) (٢) ﷺ وأنت عنه راض غير غضبان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد جب میت کو قبر میں اتارتے تو فرماتے : بِسْمِ اللّٰہِ وَفِی سَبِیلِ اللّٰہِ ، اللَّہُمَّ افْسحْ لَہُ فِی قَبْرِہِ ، وَنَوِّرْ لَہُ فِیہِ ، وَأَلْحِقْہُ بِنَبِیَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، وَأَنْتَ عَنْہُ رَاضٍ غَیْرُ غَضْبَانَ ۔ اللہ کے نام کے ساتھ اور اللہ کے راستے میں، اے اللہ اس کی قبر کو کشادہ فرما، اس کی قبر کو روشن فرما، اسے اس کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ملا، اس سے خوش ہو اور ناراض نہ ہونا۔
حواشی
(١) في [س]: (افسح).
(٢) في [هـ]: (نبيه).