مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
حدیث نمبر: 12053
١٢٠٥٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عمرو بن مرة عن خيثمة قال: كانوا يستحبون إذا وضعوا الميت في القبر أن يقولوا: بسم اللَّه وفي سبيل اللَّه وعلى ملة رسول اللَّه، اللهم أجره من عذاب القبر ومن عذاب النار و (من) (١) شر الشيطان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خیثمہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جب میت کو قبر میں اتارتے تو وہ پسند فرماتے کہ یوں کہا جائے : بِسْمِ اللہِ وَفِی سَبِیلِ اللہِ وَعَلَی مِلَّۃِ رَسُولِ اللہِ ، اللَّہُمَّ أَجِرْہُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ، وَعَذَابِ النَّارِ ، وَمِنْ شَرِّ الشَّیْطَانِ ۔ اللہ کے نام کے ساتھ، اللہ کے راستے میں، اللہ کے رسول کی ملت پر، اے اللہ اسے قبر کے عذاب سے، آگ کے عذاب سے اور شیطان کے شر سے محفوظ فرما۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].