مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
حدیث نمبر: 12050
١٢٠٥٠ - [حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن أبي الصديق الناجي] (١) عن ابن عمر أنه كان يقول ذلك (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے اسی کے مثل منقول ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].