مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا إذا وضع الميت (في) قبره باب: میت کو قبر میں اتارتے وقت کون سی دعا پڑھی جائے گی
حدیث نمبر: 12049
١٢٠٤٩ - حدثنا وكيع عن (همام) (١) عن قتادة عن أبي الصديق الناجي عن ابن عمر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا وضعتم موتاكم في (قبورهم) (٢) فقولوا: بسم اللَّه وعلى سنة رسول اللَّه ﷺ" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جب تم اپنے مردوں کو قبروں میں اتارو تو یہ دعا پڑھو : بِسْمِ اللہِ وَعَلَی سُنَّۃِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ
حواشی
(١) في [هـ]: (هشام).
(٢) في [أ، هـ]: (قبوركم).