مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يكره أن يبول في مغتسله باب: جن حضرات کے نزدیک غسل خانہ میں پیشاب کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 1204
١٢٠٤ - حدثنا أبو أسامة عن هشام قال: كان الحسن يكره أن يبول (الرجل) (١) في مغتسله.مولانا محمد اویس سرور
حسن غسل خانے میں پیشاب کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ].