مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يجيء وقد وضعوا الجنازة ينتظر باب: جنازہ رکھنے کے بعد کسی شخص کا انتظار کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 11930
١١٩٣٠ - حدثنا ابن ادريس عن السعودي قال: أراه عن القاسم أن عمر انتظر ابن أم عبد بالصلاة على عتبة بن مسعود (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت عتبہ بن مسعود کے جنازے میں ام عبد کے بیٹے کا انتظار فرمایا۔
حواشی
(١) منقطع، القاسم لم يدرك عمر.