حدیث نمبر: 11929
١١٩٢٩ - حدثنا غندر عن عثمان بن غياث قال: سمعت الحسن يقول في القوم (يصفون على) (١) الجنازة فيجيء الرجل ينتظرونه قال: لا بأس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عثمان بن غیاث فرماتے ہیں کہ میں حسن کو فرماتے ہوئے سنا لوگوں نے جنازے کے لیے صفیں باندھ رکھی تھیں، ایک شخص کے آنے کا انتظار وہ کرسکتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (يضعون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11929
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11929، ترقيم محمد عوامة 11702)