مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يجعل النساء مما يلي الإمام باب: بعض حضرات فرماتے ہیں عورت کی میت کو امام کے قریب رکھا جائے گا
حدیث نمبر: 11924
١١٩٢٤ - حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء قال: الرجال بين يدي النساء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں مردوں کی میت کو عورتوں کے سامنے رکھیں گے۔