مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
ما قالوا فيه إذا اجتمع رجل وامرأة كيف يصنع في القيام عليهما؟ باب: جب مرد اور عورت کا جنازہ اکھٹا ہو تو اس کے کہاں کھڑا ہوا جائے
حدیث نمبر: 11907
١١٩٠٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي القدام عن سعيد بن المسيب قال: يفضل الرجل بالرأس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ مرد کے سر کو فضلیت دی جائے گی۔ (مرد کے سر کو آگے کیا جائے گا) ۔