مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1190

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب حمام میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو

من كان يقول: إذا دخلته، فادخله (بمئزر)

حدیث نمبر: 1190
١١٩٠ - حدثنا أبو أسامة عن موسى بن عبيدة قال: رأيت عمر بن عبد العزيز يجلد في (المنديل في الحمام) (١) ويعاقب صاحب الحمام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ بن عبیدہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو دیکھا کہ وہ حمام میں (ازار کے بجائے صرف) رومال باندھنے پر کوڑے مار رہے تھے اور حمام کے مالک کو بھی سزا دے رہے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، خ]: (في الحمام في المنديل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1190
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1183، 1189، ترقيم محمد عوامة: 1189»