مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
حدیث نمبر: 11886
١١٨٨٦ - حدثنا مرحوم بن عبد العزيز عن حبيب (أبي) (١) محمد قال: كنت مع الحسن في جنازة، فلما أذن لهم قلت للحسن: قد أذن لهم؟ قال: وهل علينا إذن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حبیب بن ابی محمد فرماتے ہیں کہ میں حسن کے ساتھ ایک جنازے میں تھا، پھر جب لوگوں کو اجازت دی گئی تو میں نے حسن سے کہا اجازت دے دی گئی ہے۔ حسن نے فرمایا کیا ہمارے لئے اذن (ضروری) ہے ؟
حواشی
(١) في [هـ، ص]: (بن).