حدیث نمبر: 11884
١١٨٨٤ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن أبي عقيل قال: قلت له: على من تبع الجنازة إذن؟ قال: لا، ولكن يحتشم الرجل أن يرجع حتى يؤذن له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو داؤد الطیالسی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عقیل سے دریافت کیا جو شخص جنازے کے ساتھ ہو اس کے لیے (واپس جانے کے لیے) اجازت ہے ؟ آپ نے فرمایا نہیں، لیکن آدمی کی حیا میں یہ بات داخل ہے کہ وہ اجازت کے بغیر نہ لوٹے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11884
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11884، ترقيم محمد عوامة 11657)