مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1188

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب حمام میں داخل ہو تو ازار پہن کر داخل ہو

من كان يقول: إذا دخلته، فادخله (بمئزر)

حدیث نمبر: 1188
١١٨٨ - حدثنا ابن نمير عن حجاج عن أبي إسحاق عن عمرو بن ميمون ⦗٢٣٧⦘ (قال) (١): إذا دخل أحدكم الحمام أو الفرات؛ فليأتزر (أو يلبس) (٢) (تبانًا) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو بن میمون فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی حمام یا فرات میں داخل ہو تو ازار پہنے یا جانگھیا پہن لے۔

حواشی
(١) سقط من: [د، هـ].
(٢) في [جـ، ك]: (ويلبس).
(٣) في [أ، خ، ط، س، هـ]: (ثيابًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1188
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1187»