مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
حدیث نمبر: 11874
١١٨٧٤ - حدثنا (أبو) (١) معاوية ووكيع عن هشام عن أبيه عن زيد بن ثابت قال: إذا صليتم على الجنازة فقد (قضيتم) (٢) ما عليكم فخلوا بينها وبين أهلها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت فرماتے ہیں جب تم نے نماز جنازہ ادا کرلی تو تم نے اپنا حق ادا کرلیا، اب اس کے اور اس کے اھل کو تنہا (خالی) چھوڑ دو ۔
حواشی
(١) في [ص]: (بي).
(٢) في [أ، ب]: (مضيتم).