مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يصلي على الجنازة (أله) (أن لا) يرجع حتى يؤذن له باب: کوئی شخص نماز جنازہ ادا کرے تو کیا اسکو بغرف اجازت واپس جانے کی اجازت ہے؟
حدیث نمبر: 11873
١١٨٧٣ - حدثنا ابن المبارك عن معمر عن الزهري قال: كان المسور بن مخرمة لا يرجع حتى يؤذن له (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ حضرت مسور بن مخرمہ نماز جنازہ کے بعد واپس نہ لوٹتے جب تک کہ ان سے اجازت نہ لے لیتے۔