مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من رخص في أن يجلس قبل أن توضع باب: بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 11871
١١٨٧١ - حدثنا يزيد بن هارون عن الجريري عن مورق (العجلي) (١) قال: ما أنت بمعادل بين أمرين إلا وجدت أمثلهما (عند اللَّه) (٢) (٣) أيسرهما فأجلس في قيام الجنازة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مورق العجلی فرماتے ہیں کہ آپ دو کاموں میں انصاف کرنے والے نہیں ہیں مگر آپ ان دونوں کے مثل پالیں گے عبداللہ کے نزدیک جو ان میں سے آسان ہو، پس جب جنازہ (کندھوں پر) کھڑا ہو تو تم بیٹھ جاؤ۔
حواشی
(١) في [ص]: (الجعلي).
(٢) في [أ، ب]: (عند عبد اللَّه).
(٣) في [هـ]: زيادة (و).