مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من رخص في أن يجلس قبل أن توضع باب: بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 11869
١١٨٦٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر وعامر قالا: لا بأس أن يجلس قبل أن توضع الجنازة (في) (١) القبرمولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ جنازے کو رکھ دینے سے قبل بیٹھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (على).