مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من رخص في أن يجلس قبل أن توضع باب: بعض حضرات نے جنازہ رکھنے سے قبل بیٹھنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 11867
١١٨٦٧ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن محمد بن عمرو أن القاسم و (سالمًا) (١) كانا يمشيان أمام الجنازة ويجلسان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم اور حضرت سالم دونوں حضرات جنازے کے آگے چلتے تھے اور جنازہ رکھ دینے سے پہلے بیٹھ جاتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (ومالكًا).