مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
حدیث نمبر: 11809
١١٨٠٩ - [حدثنا وكيع قال: نا إسماعيل عن الشعبي عن ابن (معقل) (١) أن عليًا كبر على سهل بن حنيف ستًا] (٢) (٣)مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مغفل سے مروی ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے سہل بن حنیف کے جنازے پر چھ تکبیریں کہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (مغفل).
(٢) سقط الخبر من: [ق].