مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
حدیث نمبر: 11808
١١٨٠٨ - [حدثنا وكيع عن شعبة عن ابن الأصبهاني عن عبد اللَّه بن (معقل) (١) عن علي أنه كبر على سهل بن (حنيف) (٢) ستًا] (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن معقل سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے حضرت سھل بن حنیف کی نماز جنازہ میں چھ تکبیریں پڑھیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (مغفل).
(٢) في [ص]: (حسيف).
(٣) سقط الخبر من: [أ، ب].