مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
حدیث نمبر: 11806
١١٨٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) هشيم قال: أخبرنا حصين عن الشعبي أن عليًا صلى على (سهل) (٢) بن حنيف فكبر عليه ستًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کرم اللہ وجہہ نے حضرت سھل بن حنیف کی نماز جنازہ پڑھائی اور اس میں چھ تکبیریں پڑھیں۔
حواشی
(١) في [ص، ز]: (أخبرنا).
(٢) في [أ، ب]: (إسماعيل).