مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يكبر على الجنازة سبعا وتسعا باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں سات یا نو تکبیریں ہیں
حدیث نمبر: 11805
١١٨٠٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن حصين عن أبي مالك قال: صلى رسول اللَّه ﷺ على حمزة، فكان يجاء بتسعة فيوضعون معه فيصلي عليهم، ثم يرفعون (ويترك) (١) (حمزة) (٢)، ويجاء بتسعة آخرين، فلم يزل كذلك حتى صلى عليهم جميعًا (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مالک فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حمزہ کی نماز جنازہ اس طرح پڑھائی کہ ان کے ساتھ نو جنازے اور رکھے جاتے (نماز جنازہ کے بعد) وہ نو اٹھا لیے جاتے اور حضرت حمزہ کا جنازہ وہیں رہتا پھر نو اور جنازے لائے جاتے، اسی طرح ہوتا رہا یہاں تک کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جنازوں سے فارغ ہوگئے۔
حواشی
(١) في [ص]: (وينزل).
(٢) سقط من: [أ، ب، ص].