حدیث نمبر: 1179
١١٧٩ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن أبيه قال: كان لي على الحسين بن علي دين، فأتيته أتقاضاه، فوجدته قد خرج من الحمام، وقد أثر الحناء بأظافره، وجارية له تحك عنه أثر الحناء بقارورة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو خالد کہتے ہیں کہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ نے میرا قرضہ دینا تھا، میں تقاضے کے لیے ان کے پاس آیا تو وہ حمام سے نکل رہے تھے۔ ان کے بالوں پر مہندی کے نشانات تھے اور ان کی ایک باندی مہندی کے نشان کو ایک شیشی سے صاف کر رہی تھی۔

حواشی
(١) مجهول؛ لحال والد إسماعيل.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1179
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1179، ترقيم محمد عوامة 1178)